محکمہ تعلیم تحصیل ساہیوال یوم آزادی کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منائے گا،انتظامات مکمل

پاکستان
10
0
sample-ad

ساہیوال/سرگودھا”محکمہ تعلیم تحصیل ساہیوال یوم آزادی کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منائے گا اور اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ساہیوال شاہ عبدالروف نے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسی اور احکامات کے مطابق تحصیل بھر کے پرائمری ایلیمنٹری اور مڈل سکولز چودہ اگست کو کھلے رہیں گے اور قومی پرچم کو سلامی اور کشمیر کے حوالہ سے پروگرامز کیے جائیں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.