عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں نمایاں کمی

کاروبار
11
0
sample-ad

سنگاپور (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے ۔منگل کو سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک کی عالمی منڈی میں طے پانے والے سودوں کے تحت برینٹ کروڈ کی ستمبر کیلئے سپلائی20 سینٹ کمی کے ساتھ 58.29 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی کروڈ کی سپلائی 24 سینٹ کمی کے ساتھ54.69 ڈالر فی بیرل طے پائی۔یاد رہے کہ رواں سال اپریل کے بعد سے عالمی منڈی میں انٹرنیشنل بنچ مارک برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت میں مجموعی طور20 فیصد سے زائد کی کمی آ چکی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.