شلجم کی زیادہ پیداوار کیلئے کھیت کاہموارہونا ضروری :زرعی ماہرین

کاروبار
3
0
sample-ad

وہاڑی (اے پی پی)ماہرین زراعت نے شلجم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ شلجم کی قسم اگیتا پرل ٹاپ کی کاشت ماہ اگست میں مکمل کرلیں، شلجم کی زیادہ پیداوار لینے کیلئے کھیت کاہموارہونا بہت ضروری ہے کیونکہ نیچی جگہ پر زیادہ اور اونچی جگہ پر کم پانی بیچ کے اگاؤ بڑھوتری اور پیداوار پر برا اثر ڈالتا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.