سینکڑوں لٹر شراب برآمد ،9افراد گرفتار کرلئے گئے

پاکستان
8
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر) پولیس نے عید کے ایام میں مختلف مقامات پر کریک ڈاؤن کر کے سینکڑوں لٹر شراب برآمد کر کے 9افراد گرفتار کرلئے بتایا جاتا ہے کہ گل والا کے ناصر سے بیس لیٹر شراب،46شمالی کے امجد سہیل سے دس لیٹرشراب،43شمالی کے فردوس علی سے 15لیٹر شراب،132شمالی کے اسد سلطان سے 35لیٹر شراب،ہجن کے عثمان سے 105لیٹر شراب،مجاہد کالونی کے محمد بلال سے بیس لیٹر شراب،مڈھ رانجھا کے ثقلین اور قاسم سے 100لیٹر شراب،جلہ مخدوم کے افضل سے 110لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.