جھگڑ ے کا بدلہ:مخالف کے جواں سال بیٹے کو قتل کر دیا

پاکستان
10
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر) نواحی علاقے الہ آباد میں سابقہ جھگڑے کا بدلہ لینے کیلئے مخالف کے نوجوان بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،بتایا جاتا ہے کہ وحید وغیرہ کی مقبول احمد سے کچھ روز قبل لڑائی ہوئی جس کا بدلہ چکانے کیلئے وحید اوراسکے ساتھیوں نے مقبول کے بیٹے محمد عرفان کو فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا اور فرار ہو گئے ،پولیس نے مقتول کی میت پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.