جوہر آباد:پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی

پاکستان
7
0
sample-ad

جوہرآباد:موضع گنجیال میں 22سالہ محمد فاروق نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی، متوفی محمد فاروق جس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا اُس پر اس کا والد رضا مند نہ تھا۔ ،جس سے دلبرداشتہ ہو کر اُس نے خود کو پستول سے فائر مار لیا ، قائدآباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا اور ضروری کاروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کر دی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.