جشن آزادی :مدرسہ بیت العلم بلال پلازہ میں تقریب کا اہتمام

پاکستان
10
0
sample-ad

بھلوال: جشن آزادی کے حوالہ سے مدرسہ بیت العلم بلال پلازہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پنجاب کالج بھلوال کے پروفیسر قاری محمد سلیم تھے ،تقریب میں بچوں نے تقریری مقابلہ جات اور ملی نغمے پڑھے گئے ، قاری محمد سلیم نے کہا کہ یوم آزادی ہم جوش و جذبہ سے منا ئیں گے ،بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.