ترنم ناز کے کشمیر پر بنائے گئے ویڈیوسانگ کی لانچنگ 16اگست کو ہوگی

شوبز
1
0
sample-ad

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ ترنم ناز نے کشمیر کے موضوع پرگائے ہوئے گیت کی ویڈیوریکارڈنگ مکمل کرلی ۔کشمیر پر گیت انہوں کئی برس پہلے ریکارڈ کیا تھا تاہم ویڈیو اب بنائی گئی ہے ۔خصوصی نغمے کی موسیقی اختر حسین اکھیاں نے ترتیب دی ہے ،ترنم ناز ویڈیو سانگ کی لانچنگ 16 اگست کولاہور پریس کلب میں کریں گی۔ترنم نازکاکہناتھاکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ویڈیو سانگ تیار کیا ہے جسے سن کر پاکستانیوں کاجذبہ بڑھے گا۔مودی سرکار نے کشمیریوںپرظلم کی انتہا کر دی ۔فنکار برادری اس ظلم وبربریت کی شدید مذمت کرتی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.