Breaking News
Home / 2019 / August / 11 (page 4)

Daily Archives: 11/08/2019

ٹریفک کے حادثات میں پانچ افراد شدید زخمی

جوہرآباد:پہلا حادثہ اٹک پٹرولیم کے قریب ہوا جہاں ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر اُلٹ گیا۔ حادثہ میں 20سالہ محمد شاہ ولد اﷲ بخش اور 35سالہ محمد اسماعیل ولد مشتاق احمد زخمی ہوا۔ دوسرا حادثہ سرور شہید روڈ جوہرآباد پر عبداﷲ ہسپتال کے قریب ہوا جہاں دو موٹر …

Read More »

عید الاضحی کے موقع پر پی ایچ اے کی طرف سے جنرل پلان جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )عید الاضحی کے موقع پر پی ایچ اے کا جنرل پلان جاری، ایام عید کے دوران سرگودھا میں موجود پارکس اور دیگر تقریحی مقامات پر سکیورٹی اور صحت و صفائی کی بہتر صورت حال کے حوالہ سے خصوصی کمیٹی کا قیام ، ذمہ داریاں تقسیم کردی گئیں، مرکزی …

Read More »

قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کیلئے گاڑیاں لے لی گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عید الاضحی کے ایام میں شہر میں صفائی کا نظام بہتر بنانے اور قربانی کے جانوروں کی الائشیں و فضلات بروقت ٹھکانے لگانے کیلئے میونسپل کارپوریشن سرگودھا نے سرکاری مشینری کے ساتھ 66 چنگ چی رکشے 9 ڈمپر اور 3 لوڈر کرائے پر حاصل کر لیے ہیں۔ اس …

Read More »

پروفیسرعبدالعزیز ڈویژنل پبلک سکول و کالج کے پرنسپل تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اور گزشتہ چار سال سے اضافی چارج کی حامل ٹیچر کو واپس اپنے عہدے پر کام کرنیکی اجازت دیدی۔ نئے پرنسپل عید الا ضحی کی تعطیلات کے فورا بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔ بورڈ کا سال رواں کا دوسرا اجلاس کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال …

Read More »

محکمہ بہبودی آباد سرگودہا کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے واک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ۔ واک کی قیادت ڈسٹرکٹ پاپو لیشن آفیسر ملک آفتا ب اعوان نے کی۔ جبکہ سول سوسائٹی محکمہ کے افسران و اہلکاران کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملک آفتاب اعوان نے کہاکہ ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے …

Read More »

وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم یکجا ہے :ذکیہ فیاض

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد پاکستان معرض و جود میں آیا وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم یکجا ہے کشمیر پاکستان کا ہے اور بہت جلد بھارت کے قبضہ سے کشمیر ی بھائیوں کو آزادی دلوا کر پاکستان کا پرچم لہرائے گا ان خیالات کا اظہارمنیجر …

Read More »

ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس لگانے کا منصوبہ ٹھپ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بجلی بچاؤ مہم کے تحت شہر کی تمام سٹریٹ لائٹس میں استعمال ہونیوالی سوڈیم لائٹس اور بلب اتار کر ہلکے انرجی سیورزاور ایل ای ڈی لائٹس لگانے کا منصوبہ فائلوں کی نذر ہونے لگا،جبکہ میونسپل کارپوریشن کوماہانہ بلوں کی مد میں لاکھوں روپے اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑ …

Read More »

اینٹی کرپشن نے ضلع خوشاب میں محکمہ جنگلات کی ایک کروڑ 38 لاکھ کی زمین و گزار کرالی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھاکی نگرانی میں ضلع خوشاب میں محکمہ جنگلا ت کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کر واکر سرکار کی تحویل میں دے دی گئی ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کوذرائع سے معلوم ہوا تھا کہ چک نمبر63ایم بی ، ضلع خوشاب میں محکمہ جنگلات کی …

Read More »