Home / 2019 / August / 11 (page 3)

Daily Archives: 11/08/2019

وجے شنکرکی کرکٹ میں واپسی

چنئی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی آل راؤنڈر وجے شنکر مکمل صحت یاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں اپنی واپسی یقینی بنائی۔ وہ ورلڈ کپ کے دوران پنجے کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے ۔

Read More »

گلوبل ڈویلپمنٹ اسکواڈ کی قیادت کا تجربہ مفید رہا،جویریہ خان

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان نے آئی سی سی ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ اسکواڈ کی قیادت کو بہترین تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف کنڈیشنز میں نئی ٹیم کی کپتانی کرنے سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔چھ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں نمایاں انگلش ٹیموں کیخلاف ویمنز …

Read More »

بغیر اجازت پاکستان میں کھیلنے کی سزا, محمد شہزاد افغان کرکٹ ٹیم سے فارغ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)افغان کرکٹر محمد شہزاد کی غیر معینہ مدت کیلئے معطلی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بے خبری کو واضح کردیا ،کہا جا رہا ہے کہ افغان وکٹ کیپر بیٹسمین نے اس پالیسی کی پاسداری نہیں کی جس کے تحت کسی دوسرے ملک کا سفر کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ …

Read More »

میانوالی:مقررہ کرایہ سے زائد وصول کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

میانوالی ( نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اعجا ز احمدجو ئیہ کا ٹریفک پولیس کے ہمرا ہ حکو مت کے مقررہ کر دہ کر ایہ سے زائد کرا یہ وصول کر نیوالی بسوں گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاؤن ۔عیدالاضحی کے موقع پر …

Read More »

جوہرآباد:حکومت کی37لاکھ 25ہزار روپے مالیت کی اراضی واگزار

جوہرآباد:اسسٹنٹ کمشنر خوشاب افتخار خان بلوچ نے نائب تحصیلدار ظفر کے ہمراہ چک نمبر63 میں موثر آپریشن کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی ملکیتی 37لاکھ 25ہزار روپے مالیت کی 10کنال 12مرلے اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا لی۔ اس سرکاری اراضی پر کئی سالوں سے مقامی زمینداروں ثناء اﷲ جوئیہ’ غلام …

Read More »

32ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کا نفرنس 7ستمبر کو چناب نگر میں ہوگی

کندیاں:7ستمبر بروز ہفتہ کو چناب نگر میں ہو گی ،فقید المثال تاریخ ساز انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس چناب نگر اتحاد امت کا عظیم مظہر ہے اس کانفرنس کی برکت سے سینکڑوں قادیانی اسلام قبول کر چکے ہیں ۔ ،اندرون و بیرون ممالک سے نامور سابق قادیانی اس کانفرنس میں …

Read More »

کندیاں:شاہراہیں اور بازار پانی میں ڈوب گئے ، لوگوں کو مشکلات

کندیاں:کندیاں میں رات بھر سے ھونیوالی موسلادھار بارش نے میونسپل کمیٹی کی کارکردگی کا پول کھول دیا شہر کی تمام گلیاں،شاہراہیں اور بازار پانی میں ڈوب گئے رات بھر شدید بارش کے سبب شہر بھر کی گلیاں اور بازار پانی میں ڈوب گئے لوگوں کا بارشی پانی کی وجہ سے …

Read More »

کالاباغ:ضلعی انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام

کالاباغ:ضلعی انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام شہریوں کو منافع خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ۔ عیدالاضحی قریب آتے ہی کالاباغ کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے …

Read More »

جوہرآباد:ہوٹلز ایسوسی ایشن نے روٹی کے سرکاری نرخ مسترد کر دئیے

جوہرآباد:ہوٹلز ایسوسی ایشن جوہرآباد نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ روٹی کا نرخ مسترد کر دیا ایسوسی ایشن کے صدر عبداشکور کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے علاوہ ہوٹل مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ …

Read More »

میانوالی : ہسپتالوں اور مویشی منڈیوں کی سہولیات کا جائزہ لینے کا حکم

میانوالی ( نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمودبشیر کا اسسٹنٹ کمشنر کو متعلقہ تحصیلوں میں ہسپتالوں اور مویشی منڈیوں کا روزانہ معائنہ کر نے اور جملہ سہو لیات کا جائز ہ لینے کاحکم ۔عوامی سہو لیات کی رپورٹ فوری طور پر ڈپٹی کمشنر آفس بھجوا نے کی ہدا یت کی …

Read More »