32ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کا نفرنس 7ستمبر کو چناب نگر میں ہوگی

پاکستان
18
0
sample-ad

کندیاں:7ستمبر بروز ہفتہ کو چناب نگر میں ہو گی ،فقید المثال تاریخ ساز انٹر نیشنل ختم نبوت کانفرنس چناب نگر اتحاد امت کا عظیم مظہر ہے اس کانفرنس کی برکت سے سینکڑوں قادیانی اسلام قبول کر چکے ہیں ۔ ،اندرون و بیرون ممالک سے نامور سابق قادیانی اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں ،علاوہ ازیں اس کانفرنس میں دنیا بھر کے علماء کرام ،مشائخ عظام ،عظیم اسکالرز خصوصی شرکت کریں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.