پروفیسرعبدالعزیز ڈویژنل پبلک سکول و کالج کے پرنسپل تعینات

پاکستان
24
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اور گزشتہ چار سال سے اضافی چارج کی حامل ٹیچر کو واپس اپنے عہدے پر کام کرنیکی اجازت دیدی۔ نئے پرنسپل عید الا ضحی کی تعطیلات کے فورا بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔ بورڈ کا سال رواں کا دوسرا اجلاس کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال شیخ کی زیر صدارت کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل،چیف ایگزیکٹو آفیسر دیگر بھی موجود تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.