وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم یکجا ہے :ذکیہ فیاض

پاکستان
21
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کئی سالوں کی جدوجہد کے بعد پاکستان معرض و جود میں آیا وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم یکجا ہے کشمیر پاکستان کا ہے اور بہت جلد بھارت کے قبضہ سے کشمیر ی بھائیوں کو آزادی دلوا کر پاکستان کا پرچم لہرائے گا ان خیالات کا اظہارمنیجر ادارہ صنعت زار میڈم ذکیہ فیاض نے جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنی عسکری قیادت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.