میانوالی:مقررہ کرایہ سے زائد وصول کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

پاکستان
19
0
sample-ad

میانوالی ( نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اعجا ز احمدجو ئیہ کا ٹریفک پولیس کے ہمرا ہ حکو مت کے مقررہ کر دہ کر ایہ سے زائد کرا یہ وصول کر نیوالی بسوں گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاؤن ۔عیدالاضحی کے موقع پر مسافروں سے زائد کرا یہ وصول کر نے پر گزشتہ رات34گاڑیوں کے چالا ن کئے اور زائد کرا یہ وصول کر نے پر موقع پر70ہزار روپے جرما نہ کیا ۔جبکہ مسافروں کو وصول کیا گیا پندرہ ہزار روپے سے زائد کر ایہ واپس بھی کروایا ۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹرانسپورٹرز کی جا نب سے عیدالاضحی پر مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں میں مقررہ شرح سے زائد کر ایہ وصول کر نے کی شکایات پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لینے کا حکم دیا تھا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.