محکمہ بہبودی آباد سرگودہا کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے واک

پاکستان
13
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ۔ واک کی قیادت ڈسٹرکٹ پاپو لیشن آفیسر ملک آفتا ب اعوان نے کی۔ جبکہ سول سوسائٹی محکمہ کے افسران و اہلکاران کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملک آفتاب اعوان نے کہاکہ ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.