لیبیا:جنرل حفتر کا حکومت کیساتھ عارضی جنگ بندی پر اتفاق

دنیا
12
0
sample-ad

طرابلس(اے ایف پی)لیبیا کے فوجی رہنما جنرل خلیفہ حفتر نے عبدالاضحی کے موقع طرابلس حکومت کیساتھ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ جنرل حفتر کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کی فورسز عیدالاضحی کے دوران طرابلس اور گردونواح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا اعلان کرتی ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.