سیفن پلوں کی صفائی ،غاروں کی بھرائی میں خورد برد کا خدشہ

پاکستان
29
0
sample-ad

داؤدخیل:محکمہ انہار ہیڈ ورکس سب ڈویژن داودخیل کے سیفن پلوں کی صفائی اور نہر کی پٹڑی پر غاروں کی بھرائی میں لاکھوں روپے خورد برد ہونے کا خدشہ۔ امسال جو سیفن پلوں کی صفائی اور نہر کی پٹڑی پر غاروں کو مٹی کی بھرائی کے ٹھیکے دیئے گئے ہیں۔ محکمہ انہار کے افسر اور ٹھیکیدار محکمہ کے خزانے کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگانے پر تل گئے ہیں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سیفن پلوں کی صفائی کا ٹینڈر تقریبا30لاکھ سے زائد اور نہر کی پٹڑی کی بھرائی کا ٹینڈر 45 لاکھ سے زائد ہوا کا ہوا اور سیفن پلوں کی مکمل تہہ تک صفائی کرنا تھی مگر ٹھیکیدار نے صرف باہر سے صفائی کی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.