رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

شوبز
38
0
sample-ad

ممبئی( آن لائن )بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ہرایک کو حق خودارادیت حاصل ہوناچاہئے ، پاکستان اور بھارت کو اپنے تمام اختلافات سائیڈ پر رکھ کر کشمیر میں ریفرنڈم کر انے کیلئے کام کرنا چاہئے تاکہ معلوم کیاجا سکے کہ آخر کشمیری کیا چاہتے ہیں۔انہوں پاکستانی مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے اسلام علیکم کہا اور اپنی پاکستان کادورہ کرنے کی خواہش کا اظہا ر کیا۔ ان کا کہناتھاکہ دل کرتاہے کہ پاکستان آکر آپ لوگوں سے ملوں ،مجھے کوئی موقع ملا تو میں ضرور پاکستان آؤنگی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.