جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ مل گیا

شوبز
7
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر)فلم ڈائریکٹر اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے ڈائریکٹر جنرل اداکار جمال شاہ نے کہا ہے کہ فلموں کے ذریعے دنیا بھر میں ملکی حالات کو بھی پیش کرکے آگاہی دی جاسکتی ہے ، بیرون ممالک میں اب لوگ پاکستان کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتے ہیں ۔ امریکہ میں موجود جما ل شا ہ نے نمائندہ دنیا سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سوات کے حقیقی واقعات کے موضوع پرفلم ’’ریوینج آف دی ورتھ لیس ‘‘ بنائی تھی ،جس کا صلہ ا س فلم کی امریکہ میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول میں خصوصی نمائش سے مل گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.