امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی،یورپ میں اضافہ

کاروبار
29
0
sample-ad

نیویارک (اے پی پی)امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ چین امریکہ تجارتی کشیدگی ہے ۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1فیصد کم ہوکر 1498.97 ڈالر فی اونس رہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.3فیصد بڑھ کر 1503.69ڈالر فی اونس رہے ۔ امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1515.20 ڈالر فی اونس طے پائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.