امریکا اور جنوبی کوریا کا جاپان کے ساتھ سہ طرفہ تعاون کی اہمیت پر اتفاق

دنیا
15
0
sample-ad

سیول (اے پی پی) جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن اور امریکی وزیرِ دفاع مارک ایسپر کے درمیان سیول میں ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے اپنے ممالک کی جاپان کے ساتھ سہ فریقی تعاون کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ مارک ایسپر نے اس سے قبل ٹوکیو کا دورہ کیا تھا۔جنوبی کوریائی صدر کے دفتر کے ایک عہدیدار نے بتایاکہ مارک ایسپر نے جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان خفیہ معلومات کے تبادلے کے معاہدے کے تسلسل کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.