Home / 2019 / August / 10 (page 2)

Daily Archives: 10/08/2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جوہرآباد:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ضلعی ہیڈ کوارٹر جوہرآباد کے مکینوں نے بھرپور احتجاج کیا ، جمعہ کے روز مرکزی انجمن تاجران جوہرآباد کی جانب سے سرور شہید پارک میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کی قیادت انجمن کے صدر محمد عثمان جنجوعہ اور رانا سلیم اﷲ …

Read More »

جشن آزادی کی مر کزی تقریب میو نسپل کمیٹی میانوالی میں ہوگی

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر،نامہ نگار) یو م جشن آزادی کی مر کزی تقریب میو نسپل کمیٹی میانوالی میں منعقد ہوگی ،آٹھ بجکر 58منٹ پر سائرن بجا ئے جا ئیں گے اور ٹھیک نو بجے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمو دبشیر ، ڈی پی او حسن اسد علوی کے ہمرا …

Read More »

پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ

کلورکوٹ:پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ26 طلبا طالبات نے پانچ سو پلس نمبرز حاصل کئے جبکہ طا لبات طلباء پر بازی لے گئیں ۔کالج کی بی ایس سی کی طالبہ لائبہ شہزادی نے 606نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ امبر شاہین نے 599 نمبرز حاصل …

Read More »

محکمہ جنگلات کے کروڑوں کے درخت چوری،افسر بری

کندیاں:محکمہ جنگلات لیاقت آباد کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت جنگلات کے درخت متفرق چوری کر کے کاٹے گئے جس کی یکطرفہ انکوائری کرکے افسران اوراہلکاروں کو بری کردیا گیا ،تفصیل کے مطابق جنگلات سے کروڑوں روپے کے درخت چوری کاٹے گئے اور اس پر سابق صوبائی وزیر جنگلات …

Read More »

غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں،گیس ری فلنگ شاپس کی بھرمار

کندیاں:کندیاں میں جگہ جگہ غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں اور گیس ری فلنگ شاپس کی بھرمار ضلعی انتظامیہ نے ایسے عناصر کو انسانی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے بتایا گیا ہے کہ کندیاں اور گردونواح میں درجنوں غیرقانونی پٹرول ایجنسیاں اور گیس ری فلنگ شاپس قائم ہیں جنہوں …

Read More »

صفائی اور قربانی کے جانوروں کی آلا ئشیں اٹھانے کا انتظام مکمل

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر،میانوالی ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمود بشیر نے کہاہے کہ ضلع میانوالی میں عید الاضحی پر صفائی اور قربانی کے جانوروں کی آلا ئشیں ٹھکا نے لگا نے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ،شہر میں صحت و صفائی کے نظام کو بہتر بنا نے …

Read More »

بے قابو بس کو ٹکر مار کر قریبی دکان میں جا گھسی ،ایک زخمی

پنجگرائیں:پنڈی جانیوالی مسافر بس نے کار کو ٹکر مار دی،حادثہ کے نتیجہ میں کار تباہ ہو گئی ،جبکہ مسافر بس کار کو بچاتے ہوئے سامنے دوکان میں گھس گئی ،جبکہ افسوسناک حادثہ کی زد میں آکر ایک شخص عالم شیرجوئیہ شدید زخمی ہوگیا،جسے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل …

Read More »

کرپشن ختم کرنے کیلئے شہری کردار ادا کریں،اسسٹنٹ کمشنر

کندیاں:اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز احمد ملک نے کہا کہ محکمہ مال سمیت دیگر تمام سرکاری اداروں میں اقرباء پروری، کرپشن ،رشوت کے خاتمے کے لیے شہری اپنا کردار ادا کریں کسی بھی جگہ کوئی کرپشن، رشوت خوری نظر آئے یا کوئی بھی سرکاری اہلکار کرپشن میں ملوث ہے تو فوری …

Read More »

جوہرآباد:دکاندار ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا

جوہرآباد،خوشاب:عباس ٹاؤن جوہرآباد کا رہائشی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، احمد شفیع نے بلاک نمبر 4جوہرآباد میں کریانے کی دوکان بنا رکھی تھی وہ علی الصبح نماز پڑھنے کے بعد عباس ٹاؤن سے بلاک نمبر 4کی جانب آ رہا تھا کہ ریلوے لائن عبور کرتے …

Read More »

بجلی کے بوسیدہ کھمبے شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے

جوہرآباد:جوہرآباد گرڈ اسٹیشن سے مہاڑ فیڈر کی مین بجلی کی لائن کے بوسیدہ کھمبے شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے ’ خالق آباد’ کنڈ’ نلی ’ ناڑی کٹھہ ’ وہیر و دیگر علاقوں میں بجلی کی سپلائی کیلئے متعدد جھے ہوئے کھمبے واپڈا کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ …

Read More »