یوٹیلٹی سٹور کلورکوٹ پر گھی چینی دالیں چاول بیسن سفید چنا نایاب

بھکر
12
0
sample-ad

کلورکوٹ:عید ا لاضحی سر پر آ گئی ہے جبکہ یوٹیلٹی سٹور کلورکوٹ پر گھی چینی دالیں چاول بیسن سفید چنا نایاب ہیں ، شہری سارا دن سٹور کے چکر لگاتے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ جب یوٹلیٹی سٹور پر غریب ادمی کو ریلیف نہیں دینا ہے تو سٹور بند کر دیے جائیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.