پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ

پاکستان
41
0
sample-ad

کلورکوٹ:پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ26 طلبا طالبات نے پانچ سو پلس نمبرز حاصل کئے جبکہ طا لبات طلباء پر بازی لے گئیں ۔کالج کی بی ایس سی کی طالبہ لائبہ شہزادی نے 606نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ امبر شاہین نے 599 نمبرز حاصل کر کے دوسری پوزیشن ، عریبہ گل نے 598نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.