پتنگیں اور دھاتی ڈوریں فروخت کرنے والے چار دکاندار گرفتار

پاکستان
9
0
sample-ad

واں بھچراں:واں بھچراں پولیس نے پتنگیں اور دھاتی ڈوریں فروخت کرنے والے چار دکاندار گرفتار کرلیے ، محلہ قصاب سے اصغر قصاب دکاندار ،اسلام آباد سے رضا محمد مغل،محلہ وانڈھی رکن الدین سے عامر سہیل رانا اور محلہ بلوچاں سے عطالرحمان کمہار کو گرفتار کرکے پتنگیں اور دھاتی ڈور بر آ مد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.