مرغبانی پال سکیم کندیاں میں صرف دعوؤں وعدوں تک محدود

پاکستان
25
0
sample-ad

کندیاں:وزیر اعظم عمران خان کی مرغبانی پال سکیم کندیاں میں صرف دعوؤں وعدوں تک محدود ہو کر رہ گئی ، کندیاں ویٹرنری ہسپتال شہریوں کو مرغبانی کے لئے مرغیوں کی فراہمی میں ناکام دکھائی دیتا ہے جہاں حکومت کی طر ف سے ایک سیٹ میں ایک مرغااور پانچ مرغیوں کی فراہمی کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن تاحال اس سکیم کے تحت مقامی شہریوں کو مرغیوں کے سیٹ فراہم نہیں کئے جارہے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.