دوموٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں،ایک سوار شدید زخمی ،حالت نازک

پاکستان
28
0
sample-ad

جوہرآباد:مظفر گڑھ روڈ پر دو موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے ۔ حادثہ میں چالیس سالہ شہزاد شدید زخمی ہو گیا’ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے اُسے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جہاں سے اُسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ریفر کر دیا گیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.