جشن آزادی کی مر کزی تقریب میو نسپل کمیٹی میانوالی میں ہوگی

پاکستان
16
0
sample-ad

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر،نامہ نگار) یو م جشن آزادی کی مر کزی تقریب میو نسپل کمیٹی میانوالی میں منعقد ہوگی ،آٹھ بجکر 58منٹ پر سائرن بجا ئے جا ئیں گے اور ٹھیک نو بجے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمو دبشیر ، ڈی پی او حسن اسد علوی کے ہمرا ہ پر چم کشائی کر یں گے ،اس موقع پر پاکستان کا قومی ترانہ ہو گا اور سنٹرل جیل میانوالی پو لیس کا چاق و چوبند دستہ پر چم کو سلا می پیش کر ے گا ۔پو لیس کا دستہ اور بوائے سکا ؤٹس اس موقع پر مارچ پاسٹ کریں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.