ڈی سی آفس کمپلیکس میں شجر کاری مہم کے حوالہ سے تقریب

پاکستان
18
0
sample-ad

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)محکمہ جنگلات کے زیر اہتما م ڈی سی آفس کمپلیکس میں پلا نٹ فار پنجاب ڈے شجر کاری مہم کے حوالہ سے تقریب کا انعقادکیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو واحد ارجمند ضیا ء نے ڈی سی آفس کمپلیکس لا ن میں پو دا لگا کر مہم کابا قاعدہ افتتاح کیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنر ل سید نو ید عالم ، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی محمد دانش اور اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز ملک نے بھی اپنے ہا تھوں سے پودے لگا ئے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.