Home / 2019 / August / 08 (page 4)

Daily Archives: 08/08/2019

شاہد حمید کیلئے تقریب ،لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیاگیا

لاہور(کلچرل رپورٹر )فلم کے لیجنڈ اداکارشاہدحمید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نواز دیاگیا، شاہدحمید کے اعزاز میں گزشتہ روز پنجابی کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیاگیاجس کااہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈکلچر کی ڈی جی ڈاکٹرصغریٰ صدف نے کیاتھا۔تقریب میں فلمی صنعت وابستہ معروف فنکاروں اورشخصیات نے شرکت کی …

Read More »

وسیم باری انڈر19 کیمپ جا پہنچے وکٹ کیپرز کو مفید مشورے دئیے

کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق پاکستانی وکٹ کیپر وسیم باری نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں کراچی وائٹس انڈر19 کے کیمپ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ابھرتے ہوئے وکٹ کیپرز کو مفید مشورے دیئے ۔ قومی اوپنر شان مسعود نے بھی نیٹس میں کھلاڑیوں کو بیٹنگ کے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے مکی آرتھر کا دل ٹوٹ گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا دل ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کی جانب سے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے پر اپنے ردعمل …

Read More »

عمراکمل نے میچ فکسنگ کی حالیہ پیشکش کا بھانڈا پھوڑ دیا

برامپٹن(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں میچ فکسنگ کی حالیہ پیشکش کا بھانڈا پھوڑ دیا جن کا دعویٰ ہے کہ ایک سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر نے انہیں بدعنوانی پر اکسانے کی کوشش کی تھی۔ عمر اکمل نے اس واقعہ کی بابت پی سی …

Read More »

آل رائونڈر شعیب ملک ابو ظہبی ٹی 10لیگ کے ڈرافٹ میں شامل

ابو ظہبی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان آل راؤنڈر شعیب ملک ، محمد شہزاد ، آندرے رسل، اوئن مورگن، لسیتھ مالنگا، ڈیرن سیمی ، اینجلیو میتھیوز، کیمرون وائٹ، کائیرون پولارڈ ،ڈوین براوو، شین واٹسن اور دیگر اسٹار کھلاڑیوں کو ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا ہے …

Read More »

راہول ڈریوڈ کو نوٹس ارسال

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک)بی سی سی آئی کی اخلا قی کمیٹی نے سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ کو مفادات سے ٹکراؤ کے الزامات پر نوٹس بھیج دیا۔ ان کے خلاف مدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے رکن سنجے گپتا نے شکایت کی تھی ۔ انہیں تما م الزامات کے حوالے سے …

Read More »

ریٹیل سیکٹر سے ٹیکس وصولی نہ ہونے کے برابر :شاہد رشید بٹ

اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا کہ ٹیکس اقدامات کی مخالفت ملکی مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے ۔ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں ریٹیل سیکٹر کا حصہ 20 فیصد ہے مگر اس سے ٹیکس کی وصولی نہ ہونے …

Read More »

سی این جی صنعت پٹرولیم مافیا کی سازش کا شکار:غیاث پراچہ

لاہور(صبغت اﷲ چودھری) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے کہا کہ سی این جی صنعت پٹرولیم مافیا کمپنیوں کی سازش کا شکارہے ،سی این جی وہ ایندھن ہے جو تمام پٹرولیم مصنوعات میں کم ترین آلودگی پیدا کرتی ہے ۔ ملک میں موجود وسیع …

Read More »

پی ایم ای ایکس:24.5ارب روپے کے 22,680 سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,986 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 24.5 ارب مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 22,680رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100کے ہوئے جن کی مالیت 17.628ارب روپے …

Read More »

ایم سی بی کا قبل از ٹیکس ششماہی منافع میں 14 فیصد اضافہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)میاں محمد منشا کی زیر صدارت ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 30جون 2019کو اختتام پذیر ہونے والی ششماہی کے دوران بینک کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور مختصراً عبوری مالیاتی گوشواروں کی منظوری کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے …

Read More »