Home / 2019 / August / 08 (page 3)

Daily Archives: 08/08/2019

بھلوال کی گلیوں،بازاروں میں گندا پانی ،تعفن سے جینا محال

بھلوال:میونسپل کمیٹی بھلوال کی نااہلی نے تمام شہر کو پانی میں ڈبودیا 2روزگزرجانے کے باوجود بارشی پانی کی نکاسی نہ ہوسکی بازاروں اورگلیوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا ، کھڑے ہوئے پانی میں بدبو اورتعفن نے شہریوں کا جینا محال کردیا ،نالیوں اورگٹروں کا گندہ پانی اکھٹا ہوکر …

Read More »

کینو کے نرخ 600روپے من مقرر کر دئیے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان فروٹس ویجٹیبلز ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس حاجی محمد اعظم کی سربراہی میں سرگودھا چیمبر آفس ہال میں منعقد ہوا جس میں گروورز، پروسیسرز، ایکسپورٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس اجلاس میں تمام حاضر ممبران کی اکثریتی رائے سے آنے والے …

Read More »

کشمیری بھایؤ سن لو! ہم آپ کیساتھ ہیں،عطاء اﷲ بندیالوی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جامع ضیاء العلوم کے زیر انتظام ‘‘پاکستان زندہ باد’’سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ہم پاک وطن کے ناموس اور حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے اور اس ملک پاکستان پر اپنی جان نچھاور کر کے اس کا …

Read More »

ایئر کموڈور علی نعیم ظہور کی زیر صدار ت برڈ ہیزرڈکنٹرول کمیٹی کا اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) برڈ ہیزرڈکنٹرول کمیٹی کا اجلاس بیس کمانڈر مصحف بیس سرگودہاستارہ بسالت ایئر کموڈور علی نعیم ظہور کی زیر صدار ت منعقد ہوا ،آفیسر کمانڈنگ فلائنگ ونگ گروپ کیپٹن محمد جہانزیب’ کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی ’ کمانڈنٹ سجاد نوری ’ چوہدری عبدالغفار ’ چیف آفیسر ایم سی عظمت …

Read More »

نیا بلدیاتی نظام عوامی مسائل کے حل میں معاون ہوگا،کمشنر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال شیخ نے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کیلئے اثاثہ جات ’ ذمہ داریاں اور سٹاف کی تفصیلات 14 ستمبر تک ڈویژنل ٹرانزیشن ٹیم کو بھجوائیں تاکہ صوبائی …

Read More »

فن کی سرحد نہیں ہوتی اور نہ بنائی جانی چاہئے :ماہرہ خان

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ رومانوی و نغماتی فلم میں کام کرکے احساس ہوا کہ رومانوی فلمیں ہماری نوجوان نسل کیلئے دلچسپی کا باعث بن رہی ہیں،فلم ’’سپرسٹار‘‘ میرے مداحوں کے لئے میری جانب سے عید کا تحفہ ثابت ہوگی جس میں مجھ سمیت سب …

Read More »

ایمن خان کی ’’گودبھرائی‘‘کی رسم ،تصاویر وائرل ہوگئیں

کراچی (سٹاف رپورٹر) ۔ ایمن خان نے گزشتہ روز اپنے گھر پر ’’گود بھرائی‘‘کی رسم کا اہتمام کیاتھاجس میں ان کی فیملی اور قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔ انہوں نے تقریب کی تمام تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ماں بننے …

Read More »

کومل رضوی کا نیا گانا ’’جوگیا‘‘ریلیز شائقین بے حد پسندکرنے لگے

کراچی (سٹاف رپورٹر) جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں،یہ گاناکومل رضوی کے باقی گانوں سے مختلف ہے۔ انہوں نے اپنے اس گانے کے ذریعے انسان کو خود سے پیار کرنے اور خود کی ایک الگ پہچان دریافت کرنے کا پیغام دیا ہے گانا ایک مدھم سی دھن سے شروع ہوتا …

Read More »

میگھا عیدپر ’’سلطان ‘‘ اورحمیرا ارشد ’’چنوں منوں‘‘ قربان کریں گی

لاہور(مروہ انصر چودھری)پاکستان کے معروف فنکاروں ،ماڈلزاور گلوکاروں نے قربانی کے جانور خرید لئے ،کسی نے اپنی قربانی کے جانور کانام ببلو یابادشاہ تو کسی نے سلطان یا جیمز بانڈ رکھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق میگھا، حمیرا ارشد، سائرہ نسیم، لائبہ علی، مسکان جے ، لائبہ بنگش، لکی علی، فیری …

Read More »