Home / 2019 / August / 08 (page 2)

Daily Archives: 08/08/2019

میاں خا لد کا دورہ میانوالی، سیلا ب سے بچا ؤ کے انتظامات کا جا ئز ہ

میانوالی ( نامہ نگار ) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خا لد محمود نے میانوالی کا دورہ کیا اور سیلا ب سے بچا ؤ کے انتظامات کا جا ئز ہ لیا ،ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول روم اور ظریف والا ، رستم والا ، ہندال والا میں دریا ئے سندھ سے ہو …

Read More »

گندے پانی کے تالاب،کچرے کے ڈھیر،کندیاں فلتھ ڈپو بن گیا

کندیاں:میونسپل کمیٹی کندیاں انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور غفلت نااہلی کی وجہ سے کندیاں فلتھ ڈپو کا منظر پیش کر رہا ہے ، جرنیلی روڈ کندیاں سیوریج کی مین لائن شفاخانہ حیوانات دفتر کے سامنے گٹروں سے پانی باہر نکل ہوا ہے ، گلی جامع مسجد اہل حدیث ،محلہ نور …

Read More »

مویشی منڈیوں میں مہنگائی،جانوروں کی قیمتیں زیادہ،خریدار پریشان

کندیاں:مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں،پچھلے سال قربانی پرجوبڑا جانور پچاس ہزار کا فروخت ہوا تھا وہ اب ستر ،اسی ہزاروپے میں فروخت ہورہا ہے اس طرح چھوٹے جانور دنبہ ،بکراوغیرہ بھی مہنگے فروخت ہورہے ہیں تفصیلات کے مطابق مہنگائی اور تیل قیمتوں میں اضافے …

Read More »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وکلا کی ہڑتال،عدالتی بائیکاٹ

جوہرآباد:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جوہرآباد کی کال پرضلع خوشاب کے وکلاء نے مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ہڑتال کی، وکلاء نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر وادی کشمیر میں ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش …

Read More »

عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، عمران جعفر

کلورکوٹ:کلورکوٹ شہر سمیت تحصیل بھر کے عوام کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ، شہر میں صفائی ناجائز تجاوزات سمیت اوورچارجنگ پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور عوامی مسائل کو حل کیا جائے گا ،میرٹ پر عوامی مسائل کو حل کیا جائے گا ، ان خیالات کا …

Read More »

مریم نواز کی آمد پر کارکنوں کیلئے ناشتے کا اہتمام،پانی کی سبیلیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مریم نواز کی سرگودھا آمد کے سلسلہ میں صبح سویرے ہی مسلم لیگی متحرک نظر آئے ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی کی رہائشگاہ پر کارکنوں کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا جبکہ جگہ جگہ پینے کے پانی کی سبیلیں بھی لگائی گئی تھیں گرمی کے …

Read More »

عیدالاضحی کے کانٹی جنسی پلان پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سرگودھا عبدالغفار کی ہدایت پر عیدالاضحی کے کانٹی جنسی پلان پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، مختلف علاقوں میں عملے کا ڈیوٹی روسٹر فائنل کرنے کے ساتھ ساتھ ہنگامی بنیادوں پر تشہیری و آگاہی مہم شروع کر دی گئی، کینٹ ایریا کے تمام وارڈز میں …

Read More »

پی اے ایف بیس اور ایئرپورٹس کے اطراف کبوتر رکھنے , اڑانے , بانس چھت پر رکھنے پر پابندی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فلائٹ سیفٹی آفیسر پی اے ایف مصحف بیس سکوارڈن لیڈر محمد شاہد نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس (پاک فضائیہ ) قوم کاسرمایہ افتخار ہے جو کہ پاکستان کی فضائی حدود کی حفاظت کیلئے ہر وقت دشمن کے دانت کھٹے کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے ۔ …

Read More »

بے نامی جائیدادوں کی تلاش , ڈپٹی کمشنروں کو ایف بی آر سے مکمل تعاون کا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے بے نامی جائیدادوں کی چھان بین اوربے نامی رقوم کی ترسیل کی نگرانی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز کو ایف بی آرز سے مکمل تعاون کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کمشنر ز کو اس عمل کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا ہے ، ذرائع …

Read More »

نمل کالج ،ڈھرنکہ اور دیگر علاقوں کی بجلی 72گھنٹے سے بند

موچھ:نمل کالج ،ڈھرنکہ ،نمل شہر ،ڈھبہ کرسیال ،ڈھوک میانی ،ڈھوک علی خان ،ملک عطر خان موڑ ،ڈھوک ایوب کی بجلی پچھلے 72گھنٹوں سے غائب ہے ،بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر عوام گھروں سے نکل کر 20کلومیٹر دور واپڈا کے دفتر جاپہنچے اور دفتر جاکر احتجاج کیا ایس ڈی او …

Read More »