کاروباری لین دین پر 25لاکھ کا جعلی چیک دیدیا

خوشاب
13
0
sample-ad

جوہرآباد:سٹی پولیس جوہرآباد نے جعلی چیک جاری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ یہ مقدمہ بلاک نمبر14کے رہائشی محمداسفند یار کی مدعیت میں درج کیاگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم افضال بھٹی کا اسفند یار کیساتھ کاروباری لین دین تھا اس دوران اُس نے اسفند یار کو پچیس لاکھ روپے کا چیک دیا جو اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے کے باعث ڈس آنر ہو گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.