کھیل

وسیم باری انڈر19 کیمپ جا پہنچے وکٹ کیپرز کو مفید مشورے دئیے

کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق پاکستانی وکٹ کیپر وسیم باری نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں کراچی وائٹس انڈر19 کے کیمپ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ابھرتے ہوئے وکٹ کیپرز کو مفید مشورے دیئے ۔ قومی اوپنر شان مسعود نے بھی نیٹس میں کھلاڑیوں کو بیٹنگ کے گر سکھائے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close