Home / 2019 / August / 08

Daily Archives: 08/08/2019

August, 2019

  • 8 August

    تحصیل کلورکوٹ کے دریائے سندھ کا مچھلی کا ٹھیکہ پندرہ لاکھ روپے میں دیدیا گیا

    کلورکوٹ:تحصیل کلورکوٹ کے دریائے سندھ کا مچھلی کا ٹھیکہ پندرہ لاکھ روپے میں دیدیا گیا ،تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ کے پانیوں کی مچھلی کے ٹھیکہ جات ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز سرگودھا ڈویژن محمد مشتاق قریشی کے افس میں ھوئے تحصیل کلورکوٹ کے دریائے سندھ کی مچھلی کا سالانہ ٹھیکہ بولی …

  • 8 August

    21دنوں میں 131کیسوں کا فیصلہ، میانوالی کی سول کورٹ کا شاندار ریکارڈ

    میانوالی ( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی کی زیرنگرانی ماڈل کورٹس کی شاندار کارکردگی، میانوالی کی سول اپلیٹ ماڈل کورٹ میں تمام سول اپیلوں ،نگرانی دیوانی،فیملی اور رینٹ مقدمات کا خاتمہ ہو گیا ، صرف اکیس دنوں کے اندر 131 سول،فیملی،نگرانی دیوانی اور رینٹ کیسسز کی اپیلوں …

  • 8 August

    ہوائی فائرنگ اور قتل کی دھمکیاں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

    جوہرآباد:سٹی پولیس جوہرآباد نے چک 45ایم بی کے ایک شخص محمد اسلم کیخلاف محمد وارث کے بیٹے سجاد کو دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کیاہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق محمد سجاد اپنے بھائی کے ہمراہ جا رہا …

  • 8 August

    کراچی سے 28سال قبل چوری ہونیوالی کار میانوالی پولیس نے پکڑ لی

    کندیاں:بین الصوبائی چیک پوسٹوں پر چیکنگ کے سخت انتظامات اور جدیدسافٹ وئیرزکے ذریعے کراچی پولیس کو مطلوب 28سال پہلے چوری ہونے والی سوزوکی کار برآمد کرلی گئی، میانوالی پولیس نے چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر دوران چیکنگ کار پکڑ لی،یہ کار تھانہ فیروزآباد کراچی کو مطلوب تھی۔

  • 8 August

    کاروباری لین دین پر 25لاکھ کا جعلی چیک دیدیا

    جوہرآباد:سٹی پولیس جوہرآباد نے جعلی چیک جاری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ یہ مقدمہ بلاک نمبر14کے رہائشی محمداسفند یار کی مدعیت میں درج کیاگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم افضال بھٹی کا اسفند یار کیساتھ کاروباری لین دین تھا اس دوران اُس نے اسفند یار …

  • 8 August

    عیدا لاضحی:خوشاب کیلئے ریسکیو 112کا ہنگامی پلان تیار

    جوہرآباد:ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر نیئر عالم خان نے بتایا ہے کہ عیدا لاضحی کے موقع پر ریسکیو 1122خوشاب نے حادثات ،فائر،میڈیکل ،ریسکیو آپریشن اور دیگر تمام ایمرجنسیز کی صورت میں 24گھنٹے بر وقت طبی امداد فرا ہم کرنے کے سلسلہ میں ایمرجنسی پلان مرتب دے دیا ہے …

  • 8 August

    کشمیریوں پر ظلم و ستم بند ہونا چاہیے ،احمد خان نیازی

    کالاباغ:وزیراعظم عمران خان کے کوآرڈینیٹر احمد خان نیازی نے کہا کہ کشمیریوں پر ظلم و ستم بند ہونا چاہیے ، حکومت کشمیر یوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کشمیری بھائیوں کو مشکل وقت میں نہیں چھوڑے گی۔ کشمیری پاکستانیوں کے بھائی ہیں ان کا ناحق خون بہانا بھارتی مظالم کی …

  • 8 August

    قربانی کی کھالیں ضائع ہونے سے محفوظ بنانے کیلئے خصوصی سیمینار

    میانوالی ( نامہ نگار ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں قربانی کی کھالیں ضائع ہونے سے محفوظ بنانے کیلئے خصوصی سیمینار ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ضلع میانوالی ڈاکٹر ہارون درانی کی سربراہی میں لائیو سٹاک کمپلیکس میٹنگ روم میں …

  • 8 August

    کشمیر کی آزادی کی صبح شہداء کے خون سے طلوع ہوگی،سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی

    جوہرآباد:مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کی صبح شہداء کے خون سے طلوع ہوگی ریاستی دہشت گردی سے تحریک آزادی کا گلا نہیں گھونٹا جا سکتا مظالم میں شدت آنے کے ساتھ کشمیریوں میں آزادی کی تڑپ مزید …

  • 8 August

    تجوید و قرات سیکھنا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے ،قاری محمد امین ربانی

    جوہرآباد:جامعہ رُبانیہ فیض العلوم کے مہتمم مولانا قاری محمد امین ربانی نے کہا ہے کہ تجوید و قرات سیکھنا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے تاکہ وہ قرآنِ کریم کو صحیح طریقہ سے پڑھ سکے ۔ علم ایسی چیز ہے جتنا اس کے قریب آئیں اتنی ہی پیاس بڑھتی ہے ۔ …