Home / 2019 / August / 07 (page 4)

Daily Archives: 07/08/2019

ینگ انٹرپرینیورشپ سکیم احسن اقدام ہے :عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ منگل کو ہونے والی ملاقات کے دوران ینگ انٹرپرینیورشپ سکیم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عثمان ڈار نے کہا کہ ینگ انٹرپرینیورشپ سکیم …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا تسلسل ,سرمایہ میں مزید 36 ارب سے زائد کمی

کراچی (بزنس رپورٹر)پاک بھارت کشیدگی میں شدت،امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے عالمی مارکیٹوں میں رونماہونے والی مندی کے باعث پاکستان سٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی مندی کا تسلسل قائم رہا اورکے ایس ای100انڈیکس 31100پوائنٹس کی نفسیاتی حدسے بھی گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے …

Read More »

چین کااپنی کرنسی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا فیصل

بیجنگ : چین کی جانب سے اپنی کرنسی کی ویلیو 11 سال کی کم ترین سطح تک گرادی گئی ہے، اس کرنسی ڈی ویلیو ایشن کے بعد ایک امریکی ڈالر 7 چینی ’رین منبی‘ کے برابر ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ چینی کرنسی کا آفیشل نام ’رین منبی‘ ہے اور …

Read More »

فلم سپرسٹار میں کردار بخوبی نبھانے کیلئے بلال اشرف کی سخت محنت

کراچی(شوبز ڈیسک) فلم سپر سٹار میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار بلال اشرف نے اپنے کردار سے پردہ اُٹھا دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میں فلم میں سمیر کا کردار ادا کر رہا ہوں جوکہ میرے لئے ادا کرنا بہت ہی مشکل تھا …

Read More »

فیروز خان اور عاطف اسلم رواں سال حج کی ادائیگی کریں گے

اداکار فیروز خان اور گلوکار عاطف اسلم اس سال حج کی ادائیگی کریں گے ۔گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر اپنی حج کی روانگی کی اطلاع شیئر کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’اپنی زندگی کے ایک اہم سفر پر روانگی سے قبل یہ خوشی کی خبر آپ …

Read More »

شاہدحمید کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

پاکستانی فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار شاہد حمید کے اعزازمیں تقریب آج پنجابی کمپلیکس میں ہوگی۔تقریب کا اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج،آرٹ اینڈ کلچر نے کیاہے ۔تقریب میں شاہد حمید کی فنی خدمات پرانہیں خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔ ان کی ایک پنجابی فلم ’’پیشی گجراں دی ‘‘عیدالاضحی کے موقع …

Read More »

فلم ’’ہیر مان جا ‘‘کے فنکاروں کی پروموشن کیلئے کراچی سے لاہور آمد

لاہور (کلچرل رپورٹر )فلم کے فنکاروں علی رحمن خان،حریم فاروق اورفیضان شیخ نے گزشتہ روز ڈیفنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایاکہ فلم کے پروڈیوسر عمران رضا کاظمی ہیں جواس سے قبل سیاہ ،جانان اور پرچی جیسی کامیاب فلمیں بنا چکے ہیں۔ ہیرمان جا ایک لوّسٹوری تفریحی اور …

Read More »

کیرون پولارڈ پر جرمانہ عائد

لاڈرہل(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ پر بھارت کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ان کے کھاتے میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی ڈال دیا گیا۔انہوں نے متبادل کھلاڑی طلب کرتے ہوئے امپائرز کی ہدایات کو نظر انداز کیا تھا۔

Read More »

برینڈن میکولم ریٹائرمنٹ کیلئے تیار

ٹورنٹو(سپورٹس ڈیسک)سابق کیوی کپتان برینڈن میکولم نے کھیل سے مکمل علیحدگی کی تیاری کرلی جن کا کہنا ہے کہ گلوبل کینیڈا ٹی ٹونٹی ان کا آخری ٹورنامنٹ ہے جس میں وہ ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔چار سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے برینڈن میکولم شاید 30 …

Read More »

انڈر 19 کرکٹر حیدرعلی ایشیا کپ میں لمبی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے حالیہ دوروں پر بہترین کارکردگی کے مالک قومی انڈر 19 کرکٹر حیدر علی نے رواں برس شیڈول انڈر 19 ایشیا کپ میں لمبی اننگز کھیلنے کی تیاری کرلی ہے جن کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور انڈر 19 کوچز کی زیرنگرانی …

Read More »