Home / 2019 / August / 07 (page 3)

Daily Archives: 07/08/2019

سیٹلائٹ ٹاؤن میں چیکنگ ، حساس ادارے کا جعلی ملازم گرفتار

سرگودھا(سٹی رپورٹر )سیٹلائٹ ٹاؤن میں چیکنگ کے دوران حساس ادارے کا جعلی ملازم دھر لیا گیا ۔ایک سرکاری نمبر پلیٹ لگے موٹرسائیکل کو چیک کرنے پر موٹرسائیکل سوار آصف نے ایک ادارے کا کارڈ دکھاکر خود کو ملاز م ظاہر کیا ،جانچ پڑتال کے دوران کارڈ جعلی نکلا جس پر …

Read More »

ہندوستا نی حکو مت کے مذمو م عزا ئم کھل کر سامنے آگئے ،تسنیم احمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل صدر پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ غیر جمہور ی طریقہ سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر نا تاریخی حملہ ہے جس سے ہندوستا نی حکو مت کے مذمو م عزا ئم کھل کر سامنے آگئے ہیں مود ی نے اپنے اس قدم سے یو …

Read More »

داودخیل کی واٹر سپلائی کی تین میں سے دو موٹریں خراب

داودخیل:میونسپل کمیٹی داودخیل کی واٹر سپلائی سکیم کی تین موٹروں میں سے دو موٹریں اور ان کا بور خراب ہو چکا ہے جس سے سینکڑوں گھروں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے ،عرصہ دراز سے ایک بور اور موٹر خراب پڑی تھی جبکہ دوسری بھی اب خراب ہو …

Read More »

فرض شناس اور محنتی ملازمین ہر محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، جعفر گجر

نور پور تھل:اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل چوہدری محمد جعفر گجر نے کہا ہے کہ فرض شناس اور محنتی ملازمین ہر محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ایمانداری سے اپنی سروس پوری کر کے ریٹائرڈ منٹ حاصل کرنا باعث فخر عمل ہے ، اے سی آ فس کے ملازم …

Read More »

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ہر ممکن کام کریں،مسرت جبیں

جوہرآباد:ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبین نے پہلی ڈسڑکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی فار ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ڈور ٹیموں کی سرویلینس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ،ڈی ایچ اے سلسلے میں ایک مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دے جو کہ سی …

Read More »

22کھلی کچہریوں میں محکمہ سوئی گیس کیخلاف 25ہزار شکایات،مشتاق اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کنسلٹنٹ وفاقی محتسب ملک مشتاق اعوان نے کہاہے کہ وہ ہر پندرہ روز بعد سرگودہا میں محکمہ سوئی گیس کے دفتر میں مسلسل کھلی کچہریاں منعقد کر رہے ہیں اب تک 22کھلی کچہریوں میں 25ہزار سے زائد عوامی شکایات وصول کر کے متعلقہ محکموں کو بھجوا چکے ہیں، متعلقہ …

Read More »

سی ای او ڈاکٹر محمد اسلم گجر کی ریٹائر منٹ پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سی ای او ڈاکٹر محمد اسلم گجر کی ریٹائر منٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد ریاض،ایم پی اے چوہدری افتخار گوندل،ڈاکٹر مسرت مجوکہ،ڈاکٹر طارق حسین،ڈاکٹر سہیل اصغر،ملک محمد یوسف اور میاں محمد …

Read More »

دشمن انتہائی شاطر،مل کر سازشیں ناکام بنا ئیں،فیصل فاروق چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری فیصل فاروق چیمہ نے کہا ہے کہ علماء امن کے داعی اور منبر ومحراب کے وارث ہیں ، وہ معاشرے میں اخوت وبھائی چارا ’ اتفاق ومحبت او ررواداری کے جذبو ں کو فروغ دیں، فرقہ وارانہ ہم آہنگی سے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے …

Read More »

ٹیکسز کے نفاذ سے کسان پس رہے ہیں:خالد وسیم ایڈووکیٹ

لاہور(سٹاف رپورٹر)چیئرمین نیشنل کوآپریٹو سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ کپاس کی فصل میں کمی سے معیشت کو دھچکا لگا ہے ۔ کپاس کی پیداوار میں اگر اضافہ نہ کیا گیا تو پاکستان کو کئی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار …

Read More »

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور سام سنگ کے مابین مفاہمت

لاہور(سٹاف رپورٹر)ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک اور سام سنگ الیکٹرانکس نے ڈیجیٹل بینکنگ سروس ایزی پیسہ کے ذریعے سام سنگ چینل پارٹنرز کو ادائیگیوں کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ یہ شراکت داری سام سنگ الیکٹرونکس کو ایزی پیسہ کے ذریعے اپنے ریٹیلرز کو ادائیگیوں کے قابل …

Read More »