میانوالی بنوں روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل،کئی جگہ سے سڑک بیٹھ گئی

میانوالی
24
0
sample-ad

داودخیل:میانوالی بنوں روڈ جو چار ارب سے زائد رقم سے تیار کیا گیا سیکنڈ فیز پر جس کمپنی نے کام کیا ناقص میٹریل کی وجہ سے کئی جگہوں سے بیٹھ گیا تھا جس کو چند روز قبل پنکچر لگائے گئے لیکن ٹھیکدار نے اس 12 سے 15 کلو میٹر کے روڈ پر کہیں بھی سٹاپ بریکر نہیں لگائے داودخیل جیسے اہم ترین شہر کے بس سٹاپوں چونگی خٹکی خیل ،لاری اڈہ،بلال مسجد پر کہیں بھی سپیڈ بریکر نہیں جس کی وجہ سے حادثات رونما ہو رھے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.