Home / 2019 / August / 07

Daily Archives: 07/08/2019

August, 2019

  • 7 August

    ایل این جی کیس: مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار

    اسلام آباد: ایل این جی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، نیب نے دونوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مفتاح …

  • 7 August

    نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے

    جوہرآباد:محلہ بالیانوالہ ہڈالی میں نامعلوم موٹر سائیکل چوروں نے بلاک نمبر2جوہرآباد کے رہائشی ایک شخص سید سجاد حیدر کا ہزاروں روپے مالیت کا موٹر سائیکل چوری کر لیا۔ صدر پولیس جوہرآباد نے سجاد حیدر کی مدعیت میں نامعلوم چوروں کیخلاف زیر دفعہ 381ت پ مقدمہ درج کر کے اُن کی …

  • 7 August

    ممبران امن کمیٹی کی اہم میٹنگ اجنبی شخص کو دیکھیں تو فوری اطلاع دیں،ڈی ایس پی

    کندیاں: ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی صدارت میں ممبران امن کمیٹی کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ خطاب میں خالد محمود رانجھا نے کہا کہ عید قربان پر امن و امان کے قیام اور مثالی بھائی چارے کے قیام کے لیے تمام ممبران امن کمیٹی …

  • 7 August

    میانوالی بنوں روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل،کئی جگہ سے سڑک بیٹھ گئی

    داودخیل:میانوالی بنوں روڈ جو چار ارب سے زائد رقم سے تیار کیا گیا سیکنڈ فیز پر جس کمپنی نے کام کیا ناقص میٹریل کی وجہ سے کئی جگہوں سے بیٹھ گیا تھا جس کو چند روز قبل پنکچر لگائے گئے لیکن ٹھیکدار نے اس 12 سے 15 کلو میٹر کے …

  • 7 August

    ریاستی دہشتگردی نے دنیا میں بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا،وارث کلو

    نور پور تھل:ایم پی اے مسلم لیگ ن ملک محمد وارث کلو نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی نے پوری دنیا میں اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے پوری دنیا میں سب سے بڑا دہشتگرد بھارت ہے جو مقبوضہ کشمیر میں بسنے …

  • 7 August

    نئے پاکستان میں نئے قوانین غریب عوام کے لیے وبال جان ،حاجی مرید احمد خان

    داؤدخیل:حکومت کی جانب سے غریب اور مستحق افراد کو زکوۃ دی جاتی ہے لیکن اب نئے پاکستان میں نئے قوانین غریب عوام کے لیے وبال جان بن گئے ہیں اب ہر مستحق سے حکومت کا نمائندہ آکر پوچھے گا کہ آپ کو ہزار روپے ملے ہیں اور پھر اس کی …

  • 7 August

    سوئی گیس کے بل بروقت نہ ملنے پر شہریوں کو جرمانے

    کندیاں:محکمہ سوئی گیس کی طرف سے کندیاں اور گردونواح میں ماہ جولائی کے بل تقسیم نہ کیے جاسکے ، شہریوں کو بل کی ادائیگی میں مشکلات اور بھاری بھرکم جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، شہریوں نے بتایا کہ ماہ جولائی کے سوئی گیس بلوں کے جمع کروانے …

  • 7 August

    میانوالی میں نشہ آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار

    داؤدخیل،میانوالی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے میانوالی میں نشہ آئس سپلائی کرنے والے کو گرفتار کر کے منشیات کی بڑھی مقدار برآمد کر لی ، تفصیلات کے مطابق ملزم آغا محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے اور اس کو کو رنگے ہاتھوں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ آئس کی بڑی …

  • 7 August

    عید کے اجتماعات :ضلع میانوالی کیلئے سیکورٹی پلان مرتب کر لیا گیا

    واں بھچراں:ضلع میانوالی میں عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا، 262 مساجد، 37 امام بارگاہوں اور کھلے مقام پر نماز عیدالاضحی کے اجتماعات ہوں گے ، امن وامان کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جامع سکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ، ضلع بھر میں …

  • 7 August

    صفائی اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے لئے لائحہ عمل تیار

    میانوالی ( نامہ نگار )ضلعی میانوالی کی تمام میو نسپل ایڈمنسٹریشن نے عیدا لا ضحی پر قربانی کے جا نوروں کی آلائشیں بر وقت ٹھکا نے لگا نے اور صفائی کیلئے لا ئحہ عمل تیار کر لیا ڈپٹی کمشنر کی ہدا یت پر ضلع وتحصیل کی سطح پر میو نسپل …