Home / 2019 / August / 06 (page 6)

Daily Archives: 06/08/2019

مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی ماڈل نافذ، وادی کی خصوصی حیثیت ختم

نئی دہلی: بھارت کا خطے کے امن کو تارتار کرنے کا اقدام، صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، بھارتی کالے قانون کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر آج سے بھارتی یونین کا علاقہ تصور ہو گا۔ مودی حکومت نے خطے کو ایک مرتبہ پھر آگ میں جھونکنے کا ارادہ کر لیا، صدارتی حکم نامے کے ذریعے نیا کالا قانون لاگو کر دیا گیا ہے جس کے تحت مقبوضہ کشمیر کی جداگانہ خصوصی حیثیت ختم کر کے بھارتی ریاست کا درجہ دے دیا ہے، لداخ کو مقبوضہ کشمیر سے الگ کر دیا گیا۔ کالے …

Read More »

سفارتی محاذ پر پاکستان متحرک، وزیراعظم کے مہاتیر، اردوان کو فون

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان سفارتی محاذ پر متحرک ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلیفون کیے اور ان کو کشمیر کی صورتحال پر خصوصی بریفنگ دی۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سب سے پہلے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے مہاتیر محمد کو کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، بھارتی غیر قانونی اقدام سے علاقائی امن وسلامتی متاثر ہوگی۔ بھارتی …

Read More »

کشمیر متنازع علاقہ، قانونی حیثیت تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے: وزیر خارجہ

سلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد بھارت کے اندر سے آوازیں آنا شروع ہو چکی ہیں، سفارتی محاذ پر جو ایکشن لینا چاہیے وہ ہم لیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کیساتھ“ میں سعودی عرب سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمیں شک تھا کہ بھارت کوئی بڑا ڈرامہ کرنے والا ہے، اس لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پہلے ہی خط لکھ کر پاکستان نے اپنے خدشات سے آگاہ کر دیا تھا۔شاہ محمود قریشی …

Read More »