عوامی سہو لت کے لئے میانوالی کے مختلف مقامات پر کچرا دان رکھوا دیئے گئے

میانوالی
1
0
sample-ad

میانوالی ( نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر میو نسپل کمیٹی میانوالی نے عوامی سہو لت کے لئے میانوالی شہر کے مختلف مقامات پر کچرا دان رکھوا دیئے ہیں زراعت کا لونی ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ، ہسپتال چوک ، جنگلا ت کا لو نی ، ریسکیو1122آفس ، سیشن کورٹ ، شہزاد ہو ٹل ، طوران خیل ، پی اے ایف روڈ ، اڈا فلا ئنگ کو چ ، ٹانگہ سٹینڈ ، ڈی سی آفس ، گلی نمبر4واھنڈی گھنڈ والی ، مسجد صدیق اکبر ،بلو خیل روڈ ، ہا ئی سکول روڈ ، جی پی او چوک اوردیگر علا قوں میں رکھوا ئے گئے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.