Home / 2019 / August / 06

Daily Archives: 06/08/2019

August, 2019

  • 6 August

    انڈیا میں خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی

  • 6 August

    پی سی بی سپر لیگ کا میلہ پاکستان میں لگانے کیلئے پر عزم

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا عزم کرلیا ہے ۔پی ایس ایل فائیو کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے ۔ لاہور میں پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے فرنچائز مالکان …

  • 6 August

    سرفراز کو ہٹانے سے پہلے متبادل کی تلاش ضروری:معین خان

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ اس وقت سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانا درست نہیں ہوگا اور اس کو ہٹانے سے پہلے متبادل کو تلاش کرنا ضروری ہے ۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان معین خان کا کہنا تھا کہ …

  • 6 August

    حفیظ کا سینٹ کٹس سے معاہدہ

    پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے رواں برس شیڈول کیربین پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے سینٹ کٹس اینڈ پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔انہیں جنوبی افریقن بلے باز ریسی وانڈر ڈوسن کی جگہ سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ ڈوسن انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے سینٹ کٹس کو لیگ …

  • 6 August

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کینگروز کا فاتحانہ آغاز

    ایجبسٹن(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 251 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، انگلش ٹیم پانچویں اور آخری روز 398 …

  • 6 August

    ارسلان ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستانی

    لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ارسلان صدیقی نے ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا،اسطرح وہ پہلے پاکستانی ہیں جنھوں نے ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپئن شپ جیتی، ورلڈ ویڈیو گیم سیریز کا گرینڈ فائنل امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہوا جس میں پاکستانی ارسلان صدیقی نے …

  • 6 August

    ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گھٹ گئے

    کوالالمپور( آن لائن )ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات کی درآمد پر مزید محصول عائد کرنے کی دھمکی ہے ۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.1 فیصد کم ہوکر …

  • 6 August

    پاک بھارت کشیدگی کشمیر کی صورتحال, سٹاک ایکسچینج 485 پوائنٹس گرگئی

    کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس پانچ نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا، سرمایہ کاروں کے 65ارب74کروڑ روپے ڈوب گئے ،کاروباری حجم گزشتہ سیشن کی نسبت11.95فیصدزائدرہا جبکہ 72.29فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کا آغاز …

  • 6 August

    مرکنٹائل ایکسچینج میں 52.9ارب کے 43287سودے

    کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس )میں 52.9ارب روپے کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کموڈٹی انڈیکس4016پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد43287رہی ۔ زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 40.473 ارب روپے …

  • 6 August

    ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی

    اسلام آباد (اے پی پی)مالی سال 2018-19ء کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران تجارتی …