Home / 2019 / August / 05 (page 6)

Daily Archives: 05/08/2019

ایس 400نظام نیٹو کے نظام میں ضم نہیں کیا جائیگا، نیٹو

برسلز(آئی این پی)نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران ترکی کے روس سے خریدے گئے ایس۔ 400نظام کو نیٹو کے رکن نظام میں ضم کیے جانے کے احتمال کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ نیٹو ایس۔400نظام کو …

Read More »

افغان ٹیلی ویژن کی بس پر حملہ,ڈرائیور سمیت 2 ہلاک فضائی حملے میں 8 طالبان مارے گئے

کابل(اے ایف پی)افغانستان کے دارالحکومت میں افغان ٹیلی ویژن کی بس پر ہونے والے بم حملے میں ڈرائیور سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے ۔افغان وزیر داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق خورشید ٹی وی کی بس ملازمین کو لے کر جارہی تھی اور جیسے ہی تایمنی کے علاقے میں پہنچی …

Read More »

فلپائن :سمندرمیں 3کشتیاں غرق ،31مسافر ہلاک

منیلا(اے ایف پی)فلپائن کے حکام نے بتایاکہ ملک کے وسطی علاقے کے قریبی سمندر میں تین کشتیوں کے ڈوب جانے سے 31افراد ہلاک ہو گئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے پچپن افراد کو زندہ بچا لیا۔ حکام کے مطابق چھ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ علاقائی پولیس کے مطابق …

Read More »

پاکستان : عالمی برادری افغان امن کیلئے کوشاں, بھارت کی حکمت عملی قابل مذمت جارحیت کا جواب دینے کو تیار : دو ایٹمی ملکوں میں خطرناک ٹکراؤ ہو سکتا ہے : قومی سلامتی کمیٹی

کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کا وقت آ گیا :وزیر اعظم ،وزیر خارجہ کاسیکرٹری جنرل او آئی سی کو فون، وزارت خارجہ میں اجلاس،مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہر فورم پر اجاگر کرنیکا فیصلہ اسلام آباد (وقائع نگار ،خصوصی نیوز رپورٹر،اے پی پی)قومی سلامتی کمیٹی …

Read More »

قوم ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے شہدا کی مقروض : صدر علوی : آرمی چیف

اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،نامہ نگار،نیوزایجنسیاں)یوم شہدائے پولیس کے موقع پرلاہور،راولپنڈی، اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات کاانعقادکیا گیا،شہدا کی یادگاروں پرپھول چڑھائے گئے اورفاتحہ خوانی کی گئی،اس موقع پرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکل حالات اورمحدود وسائل …

Read More »

ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کی تحریک آزادی کا گلا نہیں گھونٹ سکتی : بزدار

لاہور(سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے ،وزیراعلیٰ نے کشمیریوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار اورشہدا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔ عثمان بزدار نے کہا کہ بھارتی افواج …

Read More »

غریبوں پر 2سو ارب خرچ ، دسمبر میں پہلا گھر مل جائیگا : فردوس

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ احساس پروگرام کے تحت حکومت غریبوں پر دو سو ارب روپے خرچ کرنے جارہی ہے ،دسمبر میں پہلا گھر مل جائے گا ، ہمارے پاس اکثریت نہیں کہ ہم خود قانون …

Read More »

لِلہ ، پنڈ دادنخان کے لوگوں نے مریم نواز کو مسترد کردیا : فواد چودھری

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ لِلہ اور پنڈ دادنخان کے لوگوں نے آج مریم نواز کو مسترد کر دیا۔ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ لوگ اتنی جلدی نہیں بھولتے کہ تیس سال کے اقتدار میں آپ لوگوں نے ایک دفعہ بھی …

Read More »

کشمیرپر وزیراعظم کی خاموشی افسوسناک ہے :مریم نواز

لاہور،جہلم (سیاسی رپورٹر،این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم پر وزیراعظم کی خاموشی افسوسناک ہے ،کشمیر خطرے میں ہے اور وزیراعظم سینیٹ کی ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہیں،نواز شریف بیگناہی کے باوجود جیل میں قید ہیں۔ کارکنوں سے خطاب …

Read More »

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے مستقل نائب وزیر خارجہ مقرر کیا جائے : سراج الحق

لاہور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیر پر حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کا ایک ہی موقف ہے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے ۔ ہم مسئلہ کشمیر پر اسی ثالثی کو تسلیم کریں گے جو کشمیر میں استصواب رائے کرانے اور کشمیری قوم …

Read More »