Home / 2019 / August / 05 (page 4)

Daily Archives: 05/08/2019

اعجاز اسلم پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کا نام 10 ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ 2019 کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔اعجاز اسلم نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10 ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ 2019 میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے ۔ ان کا نام ڈرامہ سیریل چیخ …

Read More »

تاپسی پنوں نئی کوئین قرار دئیے جانے پر کنگنا سے ڈر گئیں؟

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں کے حال ہی میں کنگنا رناوت سے متعلق دئیے گئے بیان نے ان کے مداحوں کو چونکادیا۔اداکارہ تاپسی پنوں کے مداحوں نے ان کا موازنہ کنگنا رناوت سے کرتے ہوئے انہیں بالی ووڈ کی نئی کوئین قرار دے دیا۔تاہم اداکارہ تاپسی پنوں نے فوراً …

Read More »

24 سال کی عمر میں ماں بننا زندگی کا دانشمندانہ فیصلہ:سشمیتا

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے 24 سال کی عمر میں ماں بننے کو اپنی زندگی کا سب سے دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے ۔سشمیتا سین نے اس عمر میں 2 بچیوں رینی اور علیشا کو گود لیا تھا اور اب ان کا کہنا ہے …

Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستانی ا داکارہ عائزہ خان اپنے شوہر دانش تیمور کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہو گئیں۔عائزہ خان نے انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ دانش تیمور کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہو گئی ہیں، اللہ تعالیٰ ہمارا حج قبول فرمائے ۔ان …

Read More »

نادیہ خان کا دوبارہ مارننگ شو کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے دوبارہ ‘‘مارننگ شو’’ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نادیہ خان نے 2000ء میں مارننگ شو‘‘ دی نادیہ خان شو’’ کیا جو بہت مقبول ہوا لیکن بعد میں انہوں نے اسے بند کر دیا اور پھر کچھ وقفے کے بعد وہ اداکاری …

Read More »

حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ انہیں ساڑھی بہت پسند ہے یہاں تک کہ وہ اسے اپنا پہلا پیار کہہ سکتی ہیں۔ حرا مانی ڈرامہ …

Read More »

وینا ملک کشمیریوں کی آواز بن کر میدان میں آگئیں

کراچی(نیٹ نیوز)اداکارہ وینا ملک بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر کئے جانے والے ظلم کے خلاف آواز بن کر میدان میں آگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی ٹوئٹ شیئر کی اور ساتھ ہی اداکارہ نے بھارتی فوج کے …

Read More »

ڈوپلیسز نے کرکٹ ساؤتھ افریقہ سالانہ ایوارڈ میلہ لوٹ لیا

پریٹوریا (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسز نے کرکٹ ساؤتھ افریقہ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا،کرکٹ ساؤتھ افریقہ سالانہ ایوارڈز کی تقریب پریٹوریا میں منعقد ہوئی جس میں فاف ڈوپلیسز کرکٹ آف دی ایئر اور ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز لے اڑے ، کوئنٹن ڈی …

Read More »

حسن علی کی بھارتی کرکٹرز کو اپنی شادی میں شرکت کی دعوت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو اپنی شادی میں شرکت کی دعوت دیدی۔قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم پلیئرز ہمارے کرکٹ فیلو ہیں، میں تمام بھارتی کرکٹ ٹیم کو شادی میں مدعو کرنا چاہوں گا، انہیں بڑی خوشی ہوگی اگر بلیو …

Read More »

عرفان پٹھان کو کشمیر چھوڑنے کی ہدایت

سری نگر (سپورٹس ڈیسک) جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کے منٹور کم کوچ عرفان پٹھان اور تقریباً سو کھلاڑیوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث وادی چھوڑ نے کی ہدایت کردی گئی ۔ وہ پری سیزن ٹریننگ کیمپ کیلئے کشمیر آئے تھے ۔

Read More »