Home / 2019 / August / 05 (page 3)

Daily Archives: 05/08/2019

خوا جہ آ صف کا بیا ن ا پو ز یشن میں تفرقہ ڈالنے کی کو شش ہے ،تسنیم احمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ خوا جہ آ صف نے سینیٹ الیکشن کے حوا لہ سے پی پی پی پر الزا ما ت لگا تے ہو ئے حقا ئق سے چشم پوشی کی ہے ، خوا جہ آ صف کا بیا ن ا …

Read More »

عوام نے اپوزیشن جماعتوں کے ہر ایجنڈے کو مسترد کر دیا ،گل اصغر بگھور

خوشاب(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلع خوشاب کے رہنما ملک گل اصغر بگھور نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں صادق سنجرانی کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام نے اپوزیشن جماعتوں کے ہر ایجنڈے کو مسترد کر دیا ہے تیس سال تک اقتدار میں …

Read More »

بھارتی دہشتگردی سے خطے کا امن دائو پر لگ گیا،تنظیر الحسن اعوان

خوشاب(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی ضلع خوشاب نائب امیر تنظیر الحسن اعوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیرمیں بھارتی افواج کے انخلاء پر عملدرآمد کرائے کیلئے اقدامات اٹھائے ۔ بھارت کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کے عمل میں مزید تیزی آ رہی ہے جس سے خطے کا امن داؤ …

Read More »

شہدائے پولیس کو خراج تحسین: واک،شمعیں روشن کی گئیں

واں بھچراں:ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی نے شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے واپڈا پل میانوالی سے گلبرگ چوک تک واک کی۔ ڈی پی او میانوالی نے دیگر شرکاء کے ہمراہ گلبرگ چوک پر شمعیں روشن کیں اور شہداء کے درجات بلندی کے لیے دعا …

Read More »

مرکز جماعت اسلامی میں ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیفٹی انچارج ریسکیو 1122ہمایوں کمال، صدر الخدمت فاؤنڈیشن امجد محمود بھٹی نے کہا ہے کہ خدمت انسانیت شیوہ پیغمبری ہے ، مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنا بھی عبادت ہے ،وہ مرکز جماعت اسلامی میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے تھے ، اس موقع پر …

Read More »

سراج الحق کی 20ستمبر کو سرگودھا میں استقبال کی تیاریاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) امیرجماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ حاجی جاویداقبال چیمہ ودیگرنے دفترجماعت اسلامی 47پل پرامیرجماعت اسلامی سینٹرسراج الحق کی20ستمبرکو آمداور‘‘عوامی مارچ’’کے سلسلے میں ہنگامی شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باقی شہروں میں کامیاب ’’عوامی مارچ‘‘ کے بعد اب ان شاء اﷲ سرگودھامیں بھی 20ستمبرکو3بجے دوپہر ہزاروں مردوخواتین شریک …

Read More »

مریم نواز کی سرگودھا ریلی کے انتظامات سست روی کا شکار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 6 اگست کو مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز شریف کی سرگودھا میں ریلی کے سلسلہ میں انتظامات انتہائی سست روی کا شکار ہیں، ممکنہ گرفتاری کے خوف سے مسلم لیگی ممبران اسمبلی اور مقامی رہنما کارکنوں سے رابطے نہیں کر رہے ہیں، جبکہ شہر کے اہم …

Read More »

سپورٹس جمنزیم دریا خان میں سپورٹس گالا کا افتتاح

دریاخان:کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں، نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکار ہونے سے بچا نے کیلئے نصابی سرگرمیوں کیساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع متواتر سے فراہم کیے جائیں، ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر دریا خان اسد خان چانڈیہ اورتحصیل سپورٹس آفیسردریا …

Read More »

کرنٹ سے بچوں کی ہلاکت ،مقدمہ درج نہ ہونے پر احتجاج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقام حیات میں واپڈا کی ہائی وولٹیج تاروں سے دو بچوں کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہونے پر بچوں کے ورثاء اور اہل علاقہ کا واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعظم ، وفاقی وزیر پانی و بجلی …

Read More »

پولیس لائنز میں یوم شہدا کی تقریب:ڈسپلن فورسز ملک و قوم کا اثاثہ ہیں, جسٹس مسعود جہانگیر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یوم شہدا کے حوالے سے آر پی او سرگودہا افضال احمد کوثر نے جسٹس مسعود جہانگیر کے ہمراہ ذکاء اﷲ پولیس لائنز میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چا د ر چڑھائی اور شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔ تقریب کے آغاز میں …

Read More »