Home / 2019 / August / 05 (page 2)

Daily Archives: 05/08/2019

کندیاں ماڈل تھانے میں افسروں اور عملے کی شدید کمی

کندیاں:کندیاں ماڈل تھانہ میں افسروں کی کمی کے باعث انتظامی امور چلانے میں دشواری کا سامنا ہے ، حساس تنصیبات اور صوبہ کے پی کے کے سنگم پر واقعہ ہونے کی وجہ سے ضلع بھر میں انتہائی اہمیت حاصل ہے ،تفصیلات کے مطابق کندیاں ماڈل تھانہ میں نفری کی کمی …

Read More »

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بھکرمیں یوم شہدائے پولیس کی تقریب

دریاخان: ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بھکرمیں یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد۔یادگار شہداء پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی دی گئی۔ ضلع بھر کی معروف سیاسی، سماجی، ادبی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق 4 اگست پورے ملک میں یوم شہدائے پولیس کی مناسبت …

Read More »

زمین کے تنازع پر فائرنگ ،چائے پیتا بیگناہ نوجوان زخمی

واں بھچراں: چک نمبر 22 ڈی بی کے آڈا پر قریبی رشتہ داروں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ہوٹل پر بیٹھا بے گناہ شخص زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 22 ڈی بی کے رہائشی سگے چچا زاد بھائیوں میں زمین پر جھگڑا آرہا تھا کہ …

Read More »

یوم شہدائے پولیس پر خصوصی تقریب،تحائف تقسیم

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) یوم شہدائے پولیس کے حوالہ سے سپورٹس کمپلیکس اینڈ جمنیزیم ہال میانوالی میں تقریب کا انعقادکیا گیا ،تقریب کے آغاز سے قبل یادگار شہدا پولیس لائن پولیس کے دستے نے سلامی دی اور ڈی پی او میانوالی، ڈپٹی کمشنرمیانوالی اورڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج نے …

Read More »

بارش سے موسم خوشگوار،گرمی کم،نشیبی علاقے زیر آب

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) میانوالی اور گردونواح کے علاقہ جات میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش’ گرمی کی شدت کم ہوگئی ، فضا خوشگوار ہونے سے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ’ گلی کوچوں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے سڑکوں گلیوں میں پانی جمع ہوکر کئی گھروں میں …

Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈکو ارٹر ہسپتال میانوالی میں مریض زیادہ،ڈاکٹر کم

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ ہیڈکو ارٹر ہسپتال میانوالی میں طبی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں، بہت سے شعبہ جات میں اسپیشلسٹ کی اسامیاں خالی پڑی ہیں جبکہ آبادی میں اضافے کی وجہ سے او پی ڈی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ڈی ایچ کیو میں علاج معالجے کیلئے …

Read More »

پیاز، ٹماٹر، مصالحہ جات سمیت دیگر اشیاء مہنگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عید کی آمد کیساتھ ہی پیاز’ ٹماٹر’ مصالحہ جات سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر متحرک ہونے سے لوگ ان تاجروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں کسی بھی اشیاء کی قیمت پر انتظامیہ کا کنٹرول …

Read More »

گریڈ 17تا 22کے افسروں کیلئے ایگزیکٹو الائونس کا نوٹیفکیشن

سرگودھا(سٹی رپورٹر ) محکمہ خزانہ پنجاب نے انتظامی اور ماتحت اداروں میں گریڈ 17تا 22کے افسران کوبنیادی تنخواہوں کا 150فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، کیبنٹ سب ڈویژن کی منظوری کے بعد گزشتہ ورزسیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ عبداﷲ خان سنبل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے …

Read More »

لوٹ کھسوٹ کرنیوالی این جی اوزکی فہرستیں طلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نشہ کے عادی افراد کی بحالی کے نام پر کام کرنیوالی این جی اوز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خصوصی آڈٹ کے احکامات جاری کر دیئے اور لوٹ کھسوٹ میں ملو ث این جی اوز کی فہرستیں بھی …

Read More »

ایف آئی اے:کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کےتحت قائم ہونیوالی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کاریکار,ڈ ڈی سی ریٹس طلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے کی جانب سے کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم ہونیوالی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا متعلقہ شعبوں سے ریکارڈ اور ضلعی حکومتوں سے سابقہ ادوار کے ڈی سی ریٹس طلب کر لئے گئے ،ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب میں مختلف ادوار میں تعمیر ہونیوالی کوآپریٹو ہاؤسنگ …

Read More »