خوشاب میں ن لیگی قائد مریم نواز کی ریلی

خوشاب
37
0
sample-ad

خوشاب:کلمہ چوک میں مریم نوازکاجلسہ اختتام پزہرھوگیا.انہوں نےاس موقع پرکہاکہ خوشاب والوں کی محبت ھمیشہ یادرھےگی.مزیدکہاکہ لوگ عمران آپکوجانتےہیں کس کےکندھوں پرآئےھو،وھی تمہیں باہرپھینکیں گے.تساں میرامان ودھایاتساڈاشکریہ،معیشت تباہ ھوگئی.بےگناہ نوازشریف کورھاکردورنہ یہ جذبہ کوٹ لکھپت ھلادےگا.نوازشریف کورھاکروکےنعرے”.وزیراعظم نوازشریف کےنعرے””گوسلیکشن گو”گوعمران گو”سلیکٹڈاعظم بوٹوں کےزورپرآیاھے
نوازشریف نےدھماکےکئےبھارت دشمن کی للکارکاھمیشہ دھرلےسےجواب دیا مہنگائی عروج پر،سیلاب ئےآٹامہنگا،گیس،بجلی مہنگی کوئئ وزیراعظم نظرآیا،ایک کروڑنوکری دینےوالےنےبےروزگارکردیا تاجرپریشان ہیں وزیراعظم نظرآیا والوووٹ کی عزت اب چھینناپڑےگی،چورعمران خان نےصرف آپکاووٹ نہیں چھیناآپ کاروزگاربھی چھیناھے نیب سےمل کراپنےمخالفوں کوجیلوں میں ڈالتےہیں عمران جھوٹاھے،یہ نوازشریف کامیدان میں مقابلہ نہیں کرسکتاکہتاھےنوازشریف کوچھوڑدیاتومجھےنہیں چھوڑے گا عمران خان شرم کرو حیاکروجعلی وزیراعظم پی ایم بننےکیلئےروتاتھااب پی ایم بن کےسارادن روتارھتاھےلوگ کہتےہیں ھماراکھانابندھوگیاوہ کہتاھےمیں نوازشریف کاکھانابندکردوں گا عمران خان نے آپ سےصرف آپ سے ووٹ نہیں چوری کیااس نےروٹی چھینی ھے آپ کے کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف قیدنہیں پاکستان قیدھے،کوٹ لکھت جیل میں خوشاب کے اچھےدن قیدہیں،نوازشریف کی رھائی ھوگئی توپاکستانی معیشت اورجکڑامیڈیاکی رھائی ھوجائیگی خوشاب آپکی محبت کی طرح خوب صورت ھے آخر میں دوباتیں آج پولیس شہداکایوم شہداھےپولیس والےھماری حفاظت پراپناقربان کرتےہیں شہداکی عظمت کوسلام اللہ کشمیریوں کوآزادی دےنوازشریف کی صحت کیلئےدعاکریں کشمیری بھائیوں کی تحفظ اورآزادی کیلئےدعاکریں،جب ملک کمزورھوگاتودشمن مضبوط ھوگااسکوموقع ملےگاپاکستان زندہ بادخوشاب زندہ بادشاکربشیراعوان ،ملک طاھرسرفرازاعوان،وارث کلو،ملک آصف بھازندہ باد

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.