Home / 2019 / August / 05

Daily Archives: 05/08/2019

August, 2019

  • 5 August

    پاکستانی شیروں کو سلام

  • 5 August

    خوشاب میں ن لیگی قائد مریم نواز کی ریلی

    خوشاب:کلمہ چوک میں مریم نوازکاجلسہ اختتام پزہرھوگیا.انہوں نےاس موقع پرکہاکہ خوشاب والوں کی محبت ھمیشہ یادرھےگی.مزیدکہاکہ لوگ عمران آپکوجانتےہیں کس کےکندھوں پرآئےھو،وھی تمہیں باہرپھینکیں گے.تساں میرامان ودھایاتساڈاشکریہ،معیشت تباہ ھوگئی.بےگناہ نوازشریف کورھاکردورنہ یہ جذبہ کوٹ لکھپت ھلادےگا.نوازشریف کورھاکروکےنعرے”.وزیراعظم نوازشریف کےنعرے””گوسلیکشن گو”گوعمران گو”سلیکٹڈاعظم بوٹوں کےزورپرآیاھے نوازشریف نےدھماکےکئےبھارت دشمن کی للکارکاھمیشہ دھرلےسےجواب دیا …

  • 5 August

    مریم نواز شریف کی ریلی میں موبائل چور اور جیب تراش

    کٹھہ سگھرال :کٹھہ سگھرال میں مریم نواز شریف کی ریلی میں موبائل چور اور جیب تراش عادل ولدصابر ساکن مانسہرہ کوپکڑکر کارکنوں نے تھانہ کٹھہ پولیس کے حوالے کردیادیگر جیب تراشوں کی بھی پولیس کو تلاش جاری

  • 5 August

    مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت قریب آپہنچا ،چودھری عبدالمنان

    خوشاب(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شہر اتحاد کے مرکزی رہنما چوہدری عبدالمنان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا وقت قریب آپہنچا ہے ایل او سی پر بھارتی جاریت اور کلسٹر بموں سے حملہ انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ، بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے …

  • 5 August

    اڑھائی سالہ بچی کا قتل:جسم پر تشدد کے نشانات،مقدمہ درج

    واں بھچراں : تھانہ موچھ کی حدود میں اڑھائی سالہ بچی کا اندھا قتل’ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ علاقہ شاہ سلیم تحصیل تخت نصرتی ضلع کرک کے سکونتی حال مقیم علاقہ اترا کلاں موچھ نے بیان کیا ہے کہ گزشتہ شام اڑھائی سالہ بیٹی مصباح گھر پر موجود نہ …

  • 5 August

    پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنا سازش ہے ،امتیاز خان سنبل

    کندیاںٌ: تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن و سابق نائب صدر پی ٹی آئی کندیاں امتیاز خان سنبل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنا انتہائی مضحکہ خیز امر ہے اور پی ٹی آئی کی ساکھ کو متاثر کرنے کی گھناؤنی سازش ہے ، …

  • 5 August

    فحش ویڈیو بنا کر طالب علم کو بلیک میل کرنیوالوں پرمقدمہ درج

    واں بھچراں: فحش ویڈیو بنا کر طالب علم کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، واں بھچراں کے علاقہ چک قدرت آباد شادیہ کے رہائشی سکول ٹیچر محمد ممتاز نے واں بھچراں تھانہ میں پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ دس مارچ 2019 کو …

  • 5 August

    سوئی گیس دیہی سے پہلے شہری علاقوں کو دینے کا مطالبہ

    کندیاں: کندیاں اربن کے گنجان آبادعلاقوں کے محلوں ،گلیوں کو نظرانداز کرکے رورل علاقوں قصبوں اورمضافاتی ڈیرہ جات پر سوئی گیس کی پائپ لائن بچھانے کا سلسلہ جاری ہے ، اس سے ایک طرف تو قومی اثاثے کا بے دریغ ضیاع کیا جارہا ہے تووہیں دوسری طرف شہری آبادی کے …

  • 5 August

    کلسٹر بموں سے حملہ بھارت کی دہشتگردانہ سوچ کا ثبوت ہے ،سعید اکبرخان نوانی

    دریاخان:پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبرخان نوانی نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کی شد ید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارت کی دہشتگردانہ سوچ کی علامت ہیں بھارت جنگ بندی لکیر کے اس پار سے مسلسل …

  • 5 August

    کالعدم اور زیر نگرانی تنظیموں کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی

    دریاخان:محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیر نگرانی تنظیموں کے کھالیں اکٹھی کرنے پرپابندی عائد کرتے ہوئے ان کی فہرست بھی جاری کر دی ، محکمہ داخلہ نے عوام کو مذکورہ تنظیموں کو کھالیں نہ دینے کی تنبیہ کرتے ہوئے ان کی کڑی نگرانی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے …