Home / 2019 / August / 04 (page 5)

Daily Archives: 04/08/2019

ہفتہ رفتہ:سٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں رہی

کراچی (این این آئی )پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل دوسرے ہفتے بھی مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس32ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر کر31600پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آ گیا ۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 195ارب روپے ڈوب …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے ٹرانسپورٹیشن لاگت بڑھنے سے اشیا کی ترسیل مہنگی ہو جاتی ہے ،کاروباری لاگت میں اضافے کا براہ راست اثر برآمدات پرپڑتا ہے ۔ایک بیان میں راولپنڈی …

Read More »

عالمی نمائش میں بڑے پیمانے پر سودے ہونگے :کارپٹ مینو فیکچررز

لاہور (کامرس رپورٹر )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین اورکارپٹ کی عالمی نمائش کے چیف آرگنائزراعجاز الرحمان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ،جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی 37ویں عالمی نمائش کو …

Read More »

مختلف کیٹیگریز بنا کر فکسڈ ٹیکس لگایا جائے :فیصل آباد چیمبر

فیصل آباد (این این آئی)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام کاروباری سیکٹر کی نمائندگی کرتا ہے ،فیصل آباد کے تاجر ہی چیمبر کا سرمایہ ہیں، ان خیالات کا اظہار چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر میاں تنویر احمد نے چیمبر میں سٹینڈنگ کمیٹی آرٹ اینڈ بوتیک اور برائٹ سٹار …

Read More »

امریکہ کا براعظم ایشیا میں میزائل نصب کرنے کا عندیہ

واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ وہ براعظم ایشیا کے پیسیفک خطے میں امریکی میزائل نصب کرنے کے حامی ہیں۔ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ میزائل کب تک نصب کیے جائیں گے لیکن انہوں نے ان کی جلد تنصیب کا عندیہ ضرور دیاہے ۔ امریکی وزیر …

Read More »

امریکہ :ایران کے متناذعہ ایٹمی پروگرام پر نئے سمجھوتے کی تیاری

لندن(ایجنسیاں)امریکہ نے ایران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر نئے سمجھوتے کی تیاریاں شروع کردیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کانگریس کے رکن اور سینیٹ میں قانون ساز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر لینڈسی گراہم کو ایران کے ساتھ نئے معاہدے کا مسودہ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے …

Read More »

روس میں ملک گیر احتجاج کی کال ،اپوزیشن رہنما گرفتار

ماسکو(اے ایف پی)روس کے شہری انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ دئیے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والی اپوزیشن لیڈر لیوبوسوبول کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق خاتون اپوزیشن لیڈر احتجاجی ریلی میں شرکت کے لیے ٹیکسی میں جارہی تھیں کہ پولیس اہلکاروں نے انہیں حراست میں لے …

Read More »

برطانیہ:ملکہ الزبتھ کے اقتدارکو 67برس ہو گئے

لندن (اے پی پی) ملکہ برطانیہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے ۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ ،اس دوران …

Read More »

ہانگ کانگ:مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ ,غیر ملکی دخل اندازی برداشت نہیں :چین

ہانگ کانگ(اے ایف پی)ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا جبکہ احتجاج میں شریک درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔چین نے دوٹوک کہاکہ غیر ملکی دخل اندازی برداشت نہیں کی …

Read More »

انڈونیشیا ـ میں 7.1 شدت کازلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

جکارتہ (اے ایف پی)انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے کے ساحل پر زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے ساتھ ہی یہاں سونامی کاخدشہ بھی پیدا ہو گیا۔بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ ای ایم ایس سی …

Read More »