پاکستان

یونین کونسل مڈھ رانجھا میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

مڈھ رانجھا:یونین کونسل مڈھ رانجھا میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیاگیا۔دفتر یونین کونسل میں سرسبز پودے لگا ئے گئے ۔حکومت پنجاب کی ہدایت پر مون سون شجر کاری مہم کے تحت یونین کونسل نمبر49 مڈھ رانجھا میں سیکرٹری یونین کونسل میاں فضل عباس کی جانب سے ایک تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں معززین علاقہ نے شرکت کی اور دفتر یونین کونسل میں سر سبزپودے لگا کر مون سون کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیاگیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close